یمن تنازع پر جی سی سی کی جانب سے فریقین کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ، اقوام متحدہ کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقوامِ متحدہ نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے یمن تنازع پر ریاض میں فریقین کا مشاورتی اجلاس بلانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان اقوامِ متحدہ اسٹیفن دجارک کا کہنا کہ یمن تنازع پر فریقین کا مشاورتی اجلاس کروانے کے خلیج تعاون کونسل کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت میں خلیج تعاون کونسل کا اقدام خوش آئند ہے، جی سی سی کی میزبانی میں ریاض میں آنے والے ہفتوں میں یمن تنازع پر مشاورتی اجلاس ہوگا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر