روسی فوج کا ڈونیسک پر قبضہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے جزوی طور پر ڈونیسک آپریشنل ڈسٹرکٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔یوکرینی وزارتِ دفاع کے مطابق ڈونیسک پر روسی فوج کے قبضے سے یوکرین کی بحیرۂ ازوف تک رسائی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔یوکرین کی وزارتِ دفاع نے بحیرۂ ازوف تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے سے متعلق بیان جاری نہیں کیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ نہ روکی گئی تو روس کو ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے میں کئی نسلیں لگ جائیں گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوکرین میں روسی جارحیت روکنے کے لیے بامعنی مذاکرات کی ضرورت ہے، اب بات کرنے کا وقت ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر