’تمہیں اچھی بیوی ملے‘ سنی لیون کی مداح کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی اداکارہ سنی لیون نے اپنے ایک دیوانے مداح کے لیے اچھی بیوی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو ایک مداح کا ہاتھ تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔سنی لیون کیمرہ مین کو قریب آنے کی ہدایت دیتے ہوئے دیوانے مداح کا ہاتھ دکھاتی ہیں۔ویڈیو میں مداح کا ہاتھ دیکھا جاسکتا ہے جس پر اداکارہ کا نام لکھا ہے اور دو دل بھی بنے ہوئے ہیں، سنی لیون نے محبت کا اظہار کرنے پر مداح کا شکریہ ادا کیا۔ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’امید ہے تم مجھے ہمیشہ ایسے ہی چاہو گے کیوں کہ اب تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہے‘۔اداکارہ سنی لیون نے مداح کی اچھی بیوی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر