شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنیوالے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا۔شہباز گل اپنے کارکنان اور ایم این ایز کو تھانے سے نکال کر باہر لے آئے اور میڈیا سے بات کی۔انہوں نے کہا کہ درست ہے کہ سندھ ہاؤس کے گیٹ کو نہیں توڑنا چاہیے تھا، سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریوں سے ضمیر خریدے جارہےہیں، عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ ضمیرخریدے جارہےہیں، دلالی کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور ایم این ایز کو سندھ ہاؤس پر حملے کے واقعے میں گرفتارکیا تھا۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خوارج ہلاک
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر