افغانستان میں UN مشن کی مزید 1 سال کیلئے تجدید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں یواین مشن کی مزید 1 سال کے لیے تجدید کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے یو این مشن کی تجدید کے لیے قرار داد 14 ووٹوں کے ساتھ منظور ہوئی۔روس کا ووٹنگ سے گریزاس موقع پر روس نے سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے یو این مشن کی تجدید کے لیے ووٹنگ سے گریز کیا۔’’نہیں چاہتے UN امدادی مشن، مشن امپاسیبل بن جائے‘‘روس کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہم نہیں چاہیں گے کہ اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں امدادی مشن اقوامِ متحدہ کا مشن امپاسیبل بن جائے۔واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کا امدادی مشن 20 سال قبل افغانستان میں امن و استحکام کی کوششوں کے لیے قائم کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر