3 وفاقی وزرا نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، رمیش کمار کا دعویٰ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) تحریک انصاف کے ایم این اے رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 وفاقی وزرا نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے۔ڈاکٹر رمیش کمار بھی پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ہمراہ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 3 وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں۔ 3 وفاقی وزرا سمیت 33 ارکان اسمبلی” اُڑ “چکے ہیں اس لیے عمران خان کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے۔رمیش کمار نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ان کی بیوی کو دھمکیاں دی گئیں اس لیے انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے تحفظ کی درخواست کی اور سندھ ہاؤس آگئے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر