متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایرانی بندرگاہ کے قریب متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والے جہاز کے 30 رکنی عملے کے 16 ارکان کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ عملے کے دیگر ارکان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔متحدہ عرب امارات کا جہاز آج عسلویہ پورٹ سے30 میل دور سمندر میں ڈوبا ہے۔ایرانی حکام کے مطابق جہاز ممکنہ طور پر تیز ہواؤں کے باعث حادثے کا شکار ہوا، ڈوبنے والا کارگو جہاز دبئی میں رجسٹرڈ ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر