پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی کے اعجاز چوہدری پر برس پڑے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی اپنی ہی جماعت کے رہنما اعجاز چوہدری پر برس پڑے۔اعجاز چوہدری کی ٹی وی شو میں گفتگوپرپی ٹی آئی رہنماشعیب صدیقی نے ایک بیان میں رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شیشےکےگھر میں بیٹھ کر پتھرمارنے والے پہلے اپنےگریبان میں جھانکیں، خودڈبل گیم کرنے والے اعجازچوہدری نےکیوں (ن) لیگ کے لیے میدان کھلاچھوڑا؟شعیب صدیقی نے کہا کہ اعجاز چوہدری نے 2013 اور 2018 کےانتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کوبیچا،اعجازچوہدری بتائیں انہوں نے (ن) لیگ سے این اے 133 کی سیٹ کاکتنے میں سودا کیا تھا؟انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں سے ان کی لین دین کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، امید ہے اعجاز چوہدری آئندہ اپنی اوقات کے مطابق بات کریں گے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر