اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بلوچستان کے علاقے ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی گئی۔کوئٹہ سے جاری بیان کے مطابق جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہوگی، جس کی سربراہی ڈی آئی …
بلوچستان کے علاقے ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت



