پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ، شاہ محمود عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد( سن نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ فیصلہ سنائیں گے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ چکے ہیں۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیرِ دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر ا سدعمر، جہانگیر ترین اور اعجاز چوہدری سمیت اس کیس کے دیگر ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان اس مقدمے میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خوارج ہلاک
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر