یوکرین پر روسی حملے میں اب تک 90 بچے ہلاک، 100سے زائد زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) یوکرین کے دفتر برائے پراسیکیوٹر جنرل نے اپنے ایک جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملےمیں اب تک 90 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔روس کا پولش سرحد کے قریب یوکرینی شہر لوویو پر حملہ، 9 افراد ہلاکبین میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے اب تک 100سے زائد بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔بیان کے مطابق بچوں کی زیادہ تر اموات دارالحکومت کیف، خارکیف، ڈونیسک، چارنیہائیف، سومی، خیرسون، میکولیف اور زیتومر ریجن میں ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر