جنوبی و مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔روسی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی اور جنوبی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہری روس جا سکتے ہیں۔روس کا یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہامریکا کی یوکرین کیلئےاضافی فوجی امداد کی منظوریذرائع کے مطابق روس کی جانب سے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرینڈم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یوکرین کے جنوبی شہر خیرسون میں ریفرنڈیم کی تیاریاں جاری ہیں۔روس کی کیف پر چڑھائی کی تیاریاں مکملروس کی جانب سے کیف پر چڑھائی کی تیاریاں بھی مکمل ہو گئی ہیں۔دوسری جانب یوکرین سے روس نقل مکانی کی کوشش کرنے والوں کے خلاف یوکرین کی جانب سے کارروائیاں ہو رہی ہیں۔فرانس اور جرمنی سے پیوٹن کی اپیلاس حوالے سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس اور جرمنی یوکرین کو روکیں۔روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر قبضہروسی فوج کی جانب سے مغربی علاقوں میں پیش قدمی کی گئی ہے جہاں ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔یوکرین کی مدد کے لیے امریکا مزید 2 سو ملین ڈالرز کا اسلحہ دے گا۔روس کی دھمکیروس نے دھمکی دی ہے کہ یوکرین بھیجے گئے نیٹو کے اسلحے کو نشانہ بنایا جائے گا۔امریکا کی یوکرین کیلئےاضافی فوجی امداد منظورامریکا نے یوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دے دی۔اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجیں گے: صدر جو بائیڈنامریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن کے مطابق ایک سال میں یوکرین کو چوتھی مرتبہ فوجی امداد فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ جنوری 2021ء سے اب تک یوکرین کو 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی فوجی امداد دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا نے 26 فروری کو بھی 35 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کی منظوری دی تھی۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر