اداکارہ انعمتا قریشی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ انعمتا قریشی نے جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سُنادی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انعمتا قریشی نے اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حاملہ ہیں۔انعمتا قریشی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ہماری ازدواجی زندگی کا یہ پہلا سال بہت خاص ہے کیونکہ ہماری شادی کی پہلی سالگرہ ہے، پہلی عید ہے اور ہمارا پہلا بچہ بہت جلد دُنیا میں آنے والا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ! بہت جلد ہمارے خاندان ننھے فرد کو شامل کرنے والے ہیں جس کے لیے ہم دل سے شکرگزار ہیں۔اُنہوں نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی میں یاد رکھیں کیونکہ معجزوں میں بھی وقت لگتا ہے۔انعمتا قریشی کی پوسٹ پر سارہ خان سمیت دیگر شوبز ستاروں نے اُنہیں مبارکباد دی۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر