بزدار سے ن لیگی MPA اظہر عباس چانڈیا کی ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)لاہور میں پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیا نے ملاقات کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مظفر گڑھ کے ارکانِ اسمبلی اشرف خان رند اور سردار منصور احمد خان نے بھی ملاقات کی۔ارکانِ اسمبلی نے اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ارکانِ اسمبلی نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے کہا کہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، افراتفری کی سیاست قومی مفادات کے منافی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں اور ہر ہتھکنڈے کا مقابلہ کریں گے، وزیرِ اعظم تحریکِ عدم اعتماد سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر