بجلی مہنگی نہیں ہوئی بلکہ 5 روپے سستی ہوچکی ہے: حماد اظہر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر توانائی حماد اظہر نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ عالمی منڈیوں میں کوئلے، ایل این جی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اضافے کی وجہ سے ہرماہ نئی فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ بل میں لگتی ہے، فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ لگنے کے بعد گزشتہ ماہ کی ایڈجسٹمنٹ خارج ہوجاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صارفین کو مارچ کے بلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا جس کے لیے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ریلیف وزیر اعظم کے اعلان کردہ پیکج کے تحت دیا جائے گا جب کہ اس پیکج سے ملک بھر کے گھریلو اور کمرشل صارفین مستفید ہو سکیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر