عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ‏

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔قرض کی رقم پنجاب ہاؤسنگ پروگرام، دیگر ہاؤسنگ منصوبوں اور پنجاب اربن لینڈ سسٹم کے لیے فراہم کی جائے گی۔عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم سے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کے لیے قرض دیا جائے گا جبکہ قرض فراہمی سے گھروں کی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی۔پاکستان ہاوسنگ فنانس پراجیکٹ کے لیے ‏8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے جبکہ ‏15 کروڑ ڈالر کی رقم پنجاب اربن لینڈ سسٹم پراجیکٹ اور ‏20 کروڑ ڈالر پنجاب ہاوؤسنگ پروگرام کے لیے خرچ کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر