روس یوکرین میں کیمیکل یا بائیولوجیکل حملہ کرسکتا ہے، امریکا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں کیمیکل یا بائیولوجیکل حملہ کرسکتا ہے، اس پر خبردار رہنا ہوگا۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس یوکرین میں کیمیائی یا بائیولوجیکل ہتھیار استعمال یا فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔جین ساکی نے کہاکہ روس کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ یوکرین میں امریکی بائیولوجیکل، کیمیکل ہتھیار کی لیبارٹریز ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس امریکا کے خلاف جھوٹے دعوؤں سے طےشدہ حملوں کا جواز بنانا چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر