نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں، خالد مقبول

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں۔وزیرِ اعظم عمران خان نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان ملاقات کےلئے آئے تھے انہیں چائے پلائی۔صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں خالد مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاسی دفاتر کی ضرورت نہیں ہے۔خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ عدم اعتماد کو چھوڑیں ہمیں نظام پر اعتماد نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر