چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔چینی وزیر خارجہ نے یوکرین کی صورتحال پر جاری بیان میں کہا کہ یوکرین تنازع پر چین ہمیشہ غیرجانبدار رہا ہے، یوکرین کے پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے تحمل اور سمجھداری کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کو بات چیت کے ذریعےجاری رکھنا چاہیے۔چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جلد از جلد مذاکرات ہونے کے خواہشمند ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین ریڈ کراس یوکرین کو انسانی امداد فراہم کرے گا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر