شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست

لاہور(نیشنل ٹائمز): مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔شہباز شریف نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کے اربوں روپے بچائے، میرے اقدامات سے میرے خاندان کو نقصان پہنچا۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ رمضان شوگر مل میں شئیر ہولڈر نہیں ہوں اور ڈائریکٹر بھی نہیں ہوں، جبکہ اپنی جائیداد بھی میں نے بچوں میں تقسیم کر دی ہے۔شہباز شریف نے نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے حوالے سے کہا کہ نیب ابھی تک کوئی الزام ثابت نہیں کرسکا، استدعا ہے کہ عدالت ریفرنس سے بری کرنے کا حکم دے۔

 



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر