لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس عدالت نے ملزمہ صبا قمر اور ملزم بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ ضلع کچہری لاہور میں صباقمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے کیس میں دائر بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ صبا قمر اور ملزم بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔



