جنت مرزا کی فیملی میں انتقال، نیا گانا ملتوی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی فیملی میں ہونے والے اچانک انتقال کی وجہ سے، اُن کا آج ریلیز ہونے والا نیا گانا ’دل موڑ دے‘ ملتوی کردیا گیا۔آج جنت مرزا اور اُن کے منگیتر عُمر بٹ کا نیا گانا ’دل موڑ دے‘ ریلیز ہونے تھا جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔تاہم گزشتہ شب جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک افسوسناک خبر شیئر کی اور بتایا کہ اُن کا گانا ملتوی کردیا گیا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ اب یہ گانا رواں 10 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جنت مرزا اور عُمر بٹ پر فلمایا گیا یہ گانا لیجنڈری گلوکارہ شازیہ منظور نے گایا ہے۔یہ گانا آج ریلیز ہونا تھا اور اس حوالے سے مداح کافی پُرجوش تھے کہ وہ پہلی بار جنت اور عُمر کو ایک ساتھ کسی پراجیکٹ میں دیکھیں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر