ٹوکیومیں لالٹین ڈائننگ متعارف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ٹوکیو کے ایک فائیواسٹار ہوٹل نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے لالٹین ڈائننگ متعارف کرادیا ہے۔اس لالٹین ڈائننگ میں مہمانوں کو پلاسٹک کے بنے لالٹین نما روشن پیالے سے ڈھک دیا جاتا ہے ۔لیکن یہ کوئی بندش نہیں ہوتی اس میں موجود شخص نہ صرف کھانا آرام سے کھاسکتا ہے بلکہ سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے سامنے موجود دوست احباب یا دیگر افراد سے گفتگو کرسکتا ہے۔ہوٹل آنے والے مہمان کو نشست پر بٹھا کر ہوٹل کا عملہ اسے خوبصورت لالٹین نما شفاف اور روشن کور سے ڈھانپ دیتا ہے اور اس طرح مہمانوں کو ڈنر ٹیبل پر ماسک پہننے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر