روسی فوج کی خارکیف میں بمباری، 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) یوکرینی حکام کے مطابق خارکیف میں روسی بمباری سے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق روس نے اب تک یوکرین کی 1114 فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کا کہنا ہےکہ روس کی فوج نےدارالحکومت کیف پردوبارہ حملےشروع کردیے جس کے بعد کیف میں صورتحال اب بھی کشیدہ ہے، روس فوجی اور سویلین اہداف پرگولہ باری جاری رکھے ہوئے ہے، روس چاہتا ہے بیلاروس کے انتہائی تربیت یافتہ فوجی دستوں سے مل کر کارروائی کی جائے۔یوکرین کی فوج کے مطابق روس بیلاروس کی فضائی حدود بھی استعمال کرنےکا ارادہ رکھتا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں یوکرین کی صورتحال پر غورکیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روسی ایٹمی فورسز کا ہائی الرٹ ہونا انتہائی خوفناک ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر