فضائی حدود پر عائد پابندی کے باعث روسی وزیر خارجہ کا دورہ جینیوا منسوخ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے پیر کو اپنا جینیوا کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔یاد رہے کہ سرگئی لاروف تخفیف اسلحہ پر بات چیت اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے یو این ہیومن رائٹس کونسل کے سیشن میں شرکت کے لیے جینیوا جانے والے تھے۔یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپی یونین کی جانب سے عائد کی گئی فضائی پابندی کے باعث روسی ایوی ایشن کیلئے یورپی فضائی حدود بند ہے، جس کی وجہ سے روسی وزیرخارجہ کا طیارہ وہاں نہیں جاسکتا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر