کرینہ کپور نے ویلنٹائن ڈے کیسے منایا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے’ویلنٹائن ڈے‘ کے چند خوشگوار لمحات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔کرینہ کپور خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر، اداکار سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور علی خان کی آئسکریم کھاتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کیا یہ ویلنٹائن ڈے ہے؟ تو جلو پھر آئسکریم کھاتے ہیں‘۔کرینہ کپور کے دونوں بیٹوں کی ایک ساتھ پہلی تصویر منظرِ عام پرخیال رہے کہ آج دنیا بھر میں محبت کا عالمی دن ’ویلنٹائن ڈے‘ منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں تمام لوگ اپنے پیاروں سے اپنے اپنے انداز سے محبت بھرےجذبات کا اظہار کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر