محمد رضوان نے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔پی ایس ایل میں مسلسل فتوحات اپنے نام کرنے والی ملتان سلطانز کو گزشتہ روز لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شہریار آفریدی نے محمد رضوان کو ’نیا پاکستان‘ کا سفیر قرار دے دیا2018 کے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے مسلسل چھ فتوحات کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اب یہ ریکارڈ محمد رضوان نے برابر کردیا ہے۔یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ مصباح الحق کی قیادت میں دو پی ایس ایل جیت چکی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی ہی قیادت میں پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر