سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاق حکومت نے سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، گیس کی قلت کی وجہ سے نومبر میں پابندی لگائی گئی تھی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے دبا پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز پر گھریلو صارفین کو کنکشن دینے سے انکار کیا تھا، جس کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔وفاق نے گیس کی قلت اور کم پریشر کی وجہ سے ترقیاتی کاموں پر پابندی لگائی، جس کی وجہ سے نہ صرف گھریلو صارفینسستی گیس سے محروم رہے بلکہ سینکڑوں ملازمین کو بھی نوکری سے فارغ کیا گیا۔اب قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین کے دبا ئو کی وجہ سے پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیمانڈ نوٹسز کا اجرا اور میٹرز کی تنصیب کا کام شروع ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر