اسلاموفوبیا اب صرف ایک خیال نہیں رہا، عدنان صدیقی

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکار عدنان صدیقی نے کینیڈا میں پاکستانی فیملی کو ٹرک سے کچلنے کے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر آواز اٹھائی ہے۔اداکار نے کہا کہ وہ تمام لوگ جو یہ سوچتے ہیں کہ اسلاموفوبیا محض اب ایک خیال ہے تو نہیں اب ایسا بالکل نہیں رہا۔عدنان صدیقی نے افضال فیملی کیلئے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا یوں قتلِ عام اب بند ہونا چاہیے۔مسلمانوں کی دشمنی میں ہر حد سے گزرجانے والوں کو اداکار نے مشورہ دیا کہ جائیں پہلے ہمارے بارے میں تھوڑا جان لیں پھر یہ منافرت پھیلائیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کے خلاف بھی اس کے عقیدے کے خلاف بے ہودہ جرائم کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں نفرت انگیز جرم کی شدید مذمت کرتا ہوں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر