عمران خان پر قسمت کی دیوی مہربان اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان ‏کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ‏جس میں چیئرمین سینیٹ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اےاپی اراکین پارلیمنٹ موجود شریک تھے۔ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کےانتخاب سےمتعلق بات چیت کی گئی اور بلوچستان عوامی پارٹی ‏کی وزیراعظم کومکمل یقین دہانی کروائی۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ صادق سنجرانی کو دوبارہ امیدوار نامزد کرنے پر مشکور ‏ہیں، ہماری پارٹی آپ کیساتھ کھڑی ہے، ملک کوآگےلےجانےکیلئےآپ کےوژن کی مکمل حمایت ‏کرتےہیں۔جام کمال نے کہا کہ چئیرمین کا انتخاب نمبر گیم ہے اس مرتبہ پھرسرپرائز دیں گے۔ چیئرمین سینیٹ ‏نےیوسف رضاگیلانی سےہونےوالی ملاقات سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کےانتخاب کیلئےسب ‏سےووٹ مانگوں گا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر