مریم نواز کی سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کی رہائش گاہ پر خصوصی آمد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کی سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پر خصوصی آمد، چوہدری محمد جعفر اقبال، بیگم عشرت اشرف ایم پی اے، زیب جعفر ایم این اے اور چوہدری محمد عمر جعفر سابق ایم پی اے نے مریم نواز کا استقبال کیا۔ مریم نواز نے سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال اور ان کی پوری فیملی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خاندان کے ساتھ ہمارے خاندان کا چالیس سالہ تعلق ہے اور یہ سلسلہ انشااللہ آنے والی نسلوں تک بھی جاری رہے گا۔سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شریف فیملی کو اپنی فیملی سمجھا ہے اور کبھی بھی جاتی امرا اور جعفر آباد کو الگ نہیں سمجھا۔ اس موقع پر موجودہ سیاسی و ملکی صورت حال پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر