جعلی ادویات سے مریضوں کی ہلاکت،3 ڈاکٹرز کی درخواست بریت مسترد

لاہور(نیشنل ٹائمز) عدالت نے پی آئی سی میں جعلی ادویات سے مریضوں کی ہلاکت کے کیس میں 3 ڈاکٹرز کی درخواست بریت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ کورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جعلی ادویات سے 213 اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 3 ڈاکٹرز ناصر محمود، امیر علی اور ڈاکٹر وارث کی بریت کی درخواست خارج کردی۔ چیرمین ڈرگ کورٹ نے بریت کی درخواست خارج کرکے تینوں ڈاکٹرز کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 23 جون کو طلب کرلیا۔ عدالت نے جعلی دوا بنانے والی دوا ساز کمپنی افروز کیمیکل کے مالکان عبداللہ افروز اور دانش افروز کو بھی طلب کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر ادویات چیک کرلیتے تو مریضوں کی اموات نہ ہوتیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر