آج بروز جمعرات بتاریخ 10 جون 2021 کو مندرجہ ذیل گاڑیاں منسوخ کردی گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کچھ تکنیکی وجوہات کے بنا پر آج بروز جمعرات بتاریخ 10 جون 2021 کو مندرجہ ذیل گاڑیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔پنجاب سے چل کر سندھ آنے والی راولپنڈی سے کراچی کے لیے چلنے والی46ڈاؤن پاکستان ایکسپریس8ڈاؤن اور تیزگام حویلیاں سے چلنے والی ہزارہ ایکسپریس اور سیالکوٹ سے کراچی کے لیے چلنے والی 10 ڈاؤن علامہ اقبال ایکسپریس شامل ہیں۔منسوخی تکنیکی بنیادوں پر صرف آج کے لیئے کی گئی ہے۔۔کنفرم ٹکٹ رکھنے والے مسافروں کو 100 % ری فنڈ کیا جائیگا۔ ۔ریزرویشن آفس سے ٹکٹ کروانے والے مسافر ریزرویشن آفس سے ری فنڈ لیں۔ ۔آن لائن ٹکٹ کروانے والے مسافر ایپ پر آن لائن ٹکٹ منسوخ کرواکر وہیں سے ری فنڈ کروائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر