آزاد جموں وکشمیر قاونون ساز اسمبلی کے لئے عام انتخاباب کا انعقاد مورخہ 25جولائی 2021 بروز اتوار کو ہو گا

مظفر آباد(نیشنل ٹائمز)آزاد جموں وکشمیر قاونون ساز اسمبلی کے لئے عام انتخاباب کا انعقاد مورخہ 25جولائی 2021 بروز اتوار کو ہو گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 21جون تک کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا سکیں گے ۔ 30جون تک اپیلیں کی جا سکیں گی ۔ 28اور29جون تک اعتراضات داخل کرائے جا سکیں گے۔22جون تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ،اسی روز فہرست جاری ہو گی۔مظفرآباد خواتین وٹرز کی تعداد 12لاکھ 97ہزار747ہے۔ آزاد کشمیر میں مردووٹر کی تعداد 15لاکھ 19ہزار 347ہے ۔ آزاد جموں و کشمیر میں 28لاکھ 17ہزار 90ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس الیکشن میں گزشتہ انتخابات کی نسبت 4انتخابی حلقوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے 33مہاجرین جموں کشمیر کے 12 حلقوں میں انتخابات ہوں گے ۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر