چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سینیٹر ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائش گاہ آمد، والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی(نیشنل ٹائمز)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سینیٹر ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائش گاہ آمد، والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضیاالدین اسپتال کی بانی مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر سر ضیاالدین کی صاحبزادی ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعاکی۔والدہ کی جدائی سے بڑھ کر اولاد کے لئے کوئی سانحہ نہیں ہوتا۔ مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ نے اپنی زندگی عوام کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ مرحومہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کی علمی، طبی و فلاحی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ناصر شاہ، سینیٹر قرۃ العین مری اور جمیل سومرو کا بھی ڈاکٹر عاصم حسین اور ان کی فیملی سے اظہار افسوس۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر