لاہور ہائیکورٹ میں تاجر انکم ٹیکس ریٹرنز ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ میں تاجر انکم ٹیکس ریٹرنز ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے احکامات کے باوجود ادائیگی نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا۔عدالت نے وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیااور ایف بی آر کے وکیل کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اب سیکرٹری پیش ہوکر ہی وجوہات بتائے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزارکاموقف ہے کہ24 لاکھ روپے کی ٹیکس ریٹرنز واجب الادا ہے۔تمام ٹرانزیکشنز کی تفصیلات فراہم کردی گئی ہیںاوراستدعا کی گئی کہ عدالت محکمہ کو واجبات کی ادائیگی کے احکامات جاری کرے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر