اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی شام 6 بجے طلب کیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 11 جون کو طلب کرلیاہے۔ سینیٹ اجلاس جمعہ کی شام 6 بجے منعقد ہوگا۔
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی شام 6 بجے طلب



