اسلامی دنیا کو متحد ہونا ہو گا،مسئلہ فلسطین سیمینار میں سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری کا خطاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسئلہ فلسطین سیمینار میں سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری کا خطاب ۔ان کا کہنا تھا کہ اصل سوال یہ ہے نئی ریاستیں بنائی گئیں تو بنانے کے مقاصد کیا تھے؟ نہتے مسلمانوں پر بمباری کی گئی وحشیانہ طرز عمل بند کرانے ہونگے یورپ اور مہذب دنیا کو شہید ہوتے بچے نظر نہیں آتے ؟اسلامی دنیا کو متحد ہونا ہو گا ۔علاقائی فورمز کو بہتر کردار ادا کرنا ہوگا۔ میں نے بحیثیت چیرمین ایشین پارلیمنٹ قائم کروائی۔پارلیمانی فورمز کو سرگرم کرنے کی ضرورت ہے ۔اسرائیل کے اردگرد ممالک کی ذمہ داری زیادہ بنتی ہے ۔سیاسی جماعتیں متحد ہو کر حکومتوں پر دباوبڑھائیں ۔جنگ سے ریلیف ملنا مشکل ہے ۔ہمیں دیکھنا ہے کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کی مالی مدد کرنی ہے۔ نئی حکمت عملی بنانا ہوگی پیپلز پارٹی کے وزیراعظم نے اسلامی سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا ۔کشمیر پر بھارت نے ناجائز قبضہ کرایا۔ بعض راہنماؤں نے کہا کہ کشمیر کا مسلہ حل کرائیں گے۔ اس اعلان کے بعد بھارت نے کشمیر کو ضم کر لیا‘ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی اسرائیل کی پشت پر ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر