وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت 16 جون تک ملتوی

لاہور(نیشنل ٹائمز)سیشن کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت عدالت نے سماعت 16 جون تک ملتوی کردی۔جبکہ آئندہ سماعت پرہر دعوی پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔جونئیر وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ عمران خان کے وکیل علی ظفر اسلام آباد میں ہیں اور مصروفیات کے باعث آج حاضر نہیں ہو سکتے۔اور استدعا کی گئی کہ حاضری معاف کی جائے۔ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔شہبازشریف کی درخواست میں موقف اپنا یا گیا کہ پانامہ لیکس پر عمران خان کو رشوت آفر نہیں کی ۔عمران خان نے جلسوں میں بے بنیاد الزامات عائد کیے ۔عدالت عمران خان کو سو ارب روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر