پنجاب میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا،محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے بعد لاہور میں حضرت داتا گنج بخش اور بی بی پاکدامن سمیت دیگر مزارات کو کھول دیا گیا ہے،وزیرمذہبی امور سعید الحسن شاہ نے لاہور میں داتادربار پر حاضری دی اورمزار کو زائرین کے لیے کھولا جب کہ وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے داتا دربار پر مزارکی قفل کشائی کی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر