وسطی پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کریں، بلاول زرداری کی راجہ پرویز اشرف کو ہدایت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے سینئر نائب صدر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کے درمیان زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور راجہ پرویز اشرف نے عوام دشمن پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے حوالے سے پی پی پی کی حکمت عملی پر بھی گفتگو کی گئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی وسطی پنجاب کے چیف آرگنائزر راجہ پرویز اشرف سے تنظیمی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے راجہ پرویز اشرف کو ہدایت کی کہ وسطی پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کریں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر