وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گزشتہ روز آئی جے پی روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں اسلام آباد پولیس کے دو جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے دو جوانوں بشیر شاہ اور اشتیاق رانجھا کی آئی جے پی روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں شہادت ہوئی، دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم ان شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ طویل عرصہ جاری رہی ہے، ہم دوبارہ قطعی دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر