پی ٹی آئی حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر مملکت پارلیمانی امور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے لیکن سیکورٹی اداروں کو کسی صورت بھی بغیر ثبوت کے ہدف تنقید بنانا ٹھیک نہیں۔ جمعرات کو ایوان بالاکے اجلاس میں مختلف ارکان کے نکتہ ہائے اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہماری افواج نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں، آج بھیجنازے اٹھائے جا رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس صحافی نے مشہور ہونا ہوتا ہے وہ ملکی اداروںپر تنقید کرتا ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر