وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوں کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کشمیر انتخابات کے پر گفتگو

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوں نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر کشمیر اور گلگت بلتستان افیئرز علی امین گنڈا پور، گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی، عامر محمود کیانی اور سردار تنویر الیاس شامل تھے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کشمیر انتخابات اور وہاں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بعض حلقوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں کے احتجاج کا معاملہ بھی زیر غور آ یا ۔ وزیر اعظم نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عامر کیانی کو ہدایت کی کہ وہ ناراض کارکنوں سے رابطے کریں اور پارٹی میں اتحاد کی فضا برقرار رکھیں ۔ ملاقات میںسردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے الیکٹیبل امیدوار جو ایم ایل اے بننے کے اہل ہیں ان سے رابطوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی ان سمیت پارٹی میں مزید لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں وزیر امور کشمیر نے بھی آ زاد کشمیر میں پارٹی کو منظم کرنے کے حوالے سے تجاویز د



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر