وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات، وزیر اعظم نے کامیاب دورہ کویت پر وزیر داخلہ کو مبارکباددی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دورہ کراچی اور سندھ کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کیں، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے دورہ کویت سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ دس سالوں کے بعد کویت کے ویزوں کا اجراءپاکستان کی بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ وزیر اعظم نے کامیاب دورہ کویت پر وزیر داخلہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ویزوں کے مسئلے کے حل پر کویتی قیادت اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر