پاکستان کی معیشت چار فیصد بڑھوتری کے حساب سے بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت چار فیصد بڑھوتری کے حساب سے بڑھ رہی ہے، پا کستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے بے پناہ مواقع موجود ہیں،کورونا کی صورتحال ہندوستان کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔بدھ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں ای سی او پارلیمانی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات سے کامیابی حاصل کی ہے اور پاکستان کی معیشت چار فیصد بڑھوتری کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے بے پناہ مواقع موجود ہیں جبکہ اب موجودہ صورتحال میں پاکستان میں کورونا کی شرح کم ہو کر چار فیصد تک آ گئی ہے اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال ہندوستان کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر