پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی۔ چینی کورونا ویکسین کین سائنو کو پاکستان میں ‘پاک ویک’ کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں اس کی ایک لاکھ اٹھارہ ہزار ڈوزز کی پہلی کھیپ تیار کرلی گئی ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ ایمرجنسی میں این سی او سی نے اہم کام کیا، کورونا میں اسپتالوں کی صورت حال میں کچھ فوری بہتری لائے، پہلی لہر کی نسبت تیسری لہر میں اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد زیادہ تھی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ چین پہلے بھی دوست ہے کورونا کے موقع پر بھی آگے آیا، آنے والے دنوں میں پاکستان میں ہی ویکیسن بنے گی ۔ چینی سفیر نے کہاکہ چینی حکومت ترقی پذیر ممالک میں ٹیکنالوجی منتقلی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر