جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی رہائشگاہ آمد۔جرمن سفیر ہارڈ شلیگ ہیک کی نیر بخاری سے ملاقات۔ملاقات میں خطے کی صورتحال باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نئیر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ استعفوں کی بجائے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جمہوری طریقے سے کردار ادا کرنے کو ترجیح دی ہے۔پیپلزپارٹی کے جمہوری اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر