کراچی (نیشنل ٹائمز) اداکارہ غنا علی نے اپنے نئے ن ویلے شوہر کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کر دی ہیں۔اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انشاء اللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔‘ نوبیاہتا جوڑے کی یہ تصاویر ان کے مداحوں کو خوب بھائیں، نہ صرف پاکستان کی مشہور شخصیات نے ان تصاویر پر ان کی تعریف کی بلکہ بھارت میں بھی موجود ان کے مداحوں نے اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
غنا علی نے شوہر کیساتھ نئی تصویریں شیئر کردیں



