ایمن سلیم کے نئے فوٹو شوٹ پر حرامانی کو فخر

کراچی (نیشنل ٹائمز) اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے نئے فوٹو شوٹ سے ایک خوبصورت تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں ایمن سلیم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ایک صوفہ پر فوٹو شوٹ کے لیے تیار بیٹھی ہیں، ایمن سلیم کی ٹیم اْن کے کپڑے صحیح کر رہی ہے اور اْن کے بالوں کو سنوارنے میں مصروف ہے جبکہ وہ خود پیزا کھا رہی ہیں۔ایمن سلیم کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ آ کل انہیں کسی بھی چیز کے لیے وقت نہیں مل رہا ہے مگر کام کے دوران وہ پیزا کھانے کے لیے وقت نکال ہی لیتی ہیں۔ اس تصویر پر حرا مانی نے ایمن سلیم کی پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ انہیں ایمن سلیم پر فخر ہے۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر